: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تمل ناڈو،10مارچ(ایجنسی) تمل ناڈو کے مسيري کے قریب مجاكورائي گاؤں میں آج ایک وین کے انجینئرنگ کالج کی بس سے ٹکرا جانے سے پانچ افراد ہلاک اور 10 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے
بتایا کہ ایک وین ضلع سیلم سے ناگور کی طرف جا رہی تھی کہ اس کے ڈرائیور نے ایک گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی جس کے سبب اس کی وین مخالف سمت سے آنے والی ایک بس سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ وین کے آگے کے حصہ کو بری طرح نقصان پہنچا۔